بزمِ چغتائی کا ماہانہ مشاعرہ اتوار 3 مارچ

 ایڈیٹر  فروری 28, 2024  0 Comments on بزمِ چغتائی کا ماہانہ مشاعرہ اتوار 3 مارچ

00 وسیم عباس بزمِ چغتائی کا ماہانہ مشاعرہ اتوار 3 مارچ کی صبح اعوان ٹاؤن میں منعقد کیا جا رہا ہے ، ہر سال 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اسی مناسبت سے ہم نے رواں ماہ کے مشاعرہ کے لئے سٹیج پر خواتین کی مکمل نمائندگی کا اہتمام کیا ہے لیکن مرد شعرائے کرام اپنا کلام سنانے کے لئے ضرور تشریف لائیں ، یاد رہے کہ یہ موضوعاتی مشاعرہ نہیں بلکہ ماہانہ غزل مشاعرہ ہے جس میں خواتین و حضرات اپنا کلام سنا سکتے ہیں ۔ہماری آپی محترمہ سلمیٰ اعوان کا خصوصی شکریہ جنہوں نے…

مکمل تفصیل بزمِ چغتائی کا ماہانہ مشاعرہ اتوار 3 مارچ

Sakhiyan

 ایڈیٹر  فروری 27, 2024  0 Comments on Sakhiyan

00 Moneeza Hashmi Experience the vibrant pulse of Pakistan’s festival scene as we delve into the dynamic world of events curated by powerhouse women. From the heart of busy cities to the echoes of tradition, these festivals serve as transformative spaces for women, by women. Join us for an enlightening discussion on how these visionary curators shape spaces tailored for diverse demographics. Discover the driving forces behind these festivals and learn how audiences can play a vital role in sustaining these vibrant cultural celebrations for generations to come. Don’t miss out on this insightful exploration of empowerment, diversity, and community,…

مکمل تفصیل Sakhiyan

نمودِ فکر

 ایڈیٹر  فروری 7, 2024  0 Comments on نمودِ فکر

00 نمودِ فکر زندگی میں سب سے مشکل کام اپنے خیالات اور تصورات پر نظر ثانی کرنا ہے، ہمارے خیالات اور تصورات ہی ہمارے رویوں اور ہماری فکری جہات کا تعین کرتے ہیں- لچک دار اور غیر لچک دار رویوں کے پیچھے یہی طرزِ فکر کارفرما ہوتی ہے، فکری جمود ہماری سوچوں کو شل کر دیتا ہے اور ہم امکانات کی دنیا سے الگ ہو جاتے ہیں اقبال رح نے اسی حوالے سے قوموں کے فکری بانجھ پن کو بیان کیا تھا آئینِ نو سے ڈرنا طرزِ کہن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں جہانِ تازہ…

مکمل تفصیل نمودِ فکر

اتوار ۱۱ فروری کی صبح بزمِ چغتائی کے ماہانہ مشاعرہ میں شرکت فرمائیں

 ایڈیٹر  فروری 7, 2024  0 Comments on اتوار ۱۱ فروری کی صبح بزمِ چغتائی کے ماہانہ مشاعرہ میں شرکت فرمائیں

+10 اتوار ۱۱ فروری کی صبح بزمِ چغتائی کے ماہانہ مشاعرہ میں شرکت فرمائیں اور لاجواب اشعار سن اور سنا کر تازہ دم ہو جائیں۔ رواں ماہ ہمارے مشاعرہ کی صدارت ملکِ پاکستان کے نامور شاعر جناب فرحت عباس شاہ جی فرمائیں گے جبکہ مہمانانِ خصوصی میں محترم شفیق احمد خان، سہیل ثانی ، صغیر صفی ، فیصل زمان چشتی اور سید علی قائم نقوی شامل ہوں گے ۔ نظامت کے فرائض ہمیشہ کی طرح محمد افضل ساجد صاحب کے ذمہ ہوں گے۔ہماری آپی محترمہ سلمیٰ اعوان کا خصوصی شکریہ جنہوں نے ہمیشہ رہنمائی فرمائی اور اپنے سکول کے اس…

مکمل تفصیل اتوار ۱۱ فروری کی صبح بزمِ چغتائی کے ماہانہ مشاعرہ میں شرکت فرمائیں

تعصب

 ایڈیٹر  فروری 6, 2024  0 Comments on تعصب

00 تعصب تعصب ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جس میں انسان توازن کھو بیٹھتا ہے، وہ کسی شخص، کسی نُقطہ نظر، کسی گروہ یا فرقہ کی حمایت یا مُخالفت میں حد درجہ جذباتی ہوجاتا ہے، اپنے سے مُختلف نُقطہ نظر یا سوچ رکھنے والے کو گُمراہ، بے دین یا غدار سمجھنے لگتا ہے۔ تعصب میں مُبتلا ہونے کی ایک وجہ مُطالعہ نہ کرنا ہے یا اگر مُطالعہ کرنا بھی ہے تو یک رُخا مُطالعہ کرنا ہے، دوسرے کا نُقطہ نظر جیسا کہ وہ ہے کبھی جاننے کی کوشش ہی نہ کرنا اور اپنے تئیں سمجھنا کہ میں سب کُچھ جانتا…

مکمل تفصیل تعصب

ڈاکٹر وسیم گردیزی صدر شعبۂ پنجابی گورنمنٹ زمیندار کالج گجرات

 ایڈیٹر  فروری 6, 2024  0 Comments on ڈاکٹر وسیم گردیزی صدر شعبۂ پنجابی گورنمنٹ زمیندار کالج گجرات

00 ڈاکٹر وسیم گردیزی صدر شعبۂ پنجابی گورنمنٹ زمیندار کالج گجرات ممتاز شاعر و نقاد ہونے کے ساتھ مستند مترجم ہیں . چند سال قبل عالمی ادب سے منتخب کہانیوں کا ان کا پنجابی ترجمہ ” رنگ رس ” کے نام سے شائع ہوا تو اسے بہت پذیرائی حاصل ہوئی. اس کی طلب اتنی ہوئی کہ جلد سانجھ پبلیکیشنز کو اس کا دوسرا ایڈیشن شائع کرنا پڑا. اب اس کی مقبولیت و پذیرائی کی ایک صورت پیدا ہوئی ہے. مشرقی پنجاب / انڈیا سے اس کتاب کو گورمکھی روپ میں شائع کیا گیا ہے. یہ باعث اعزاز ہے اس پر…

مکمل تفصیل ڈاکٹر وسیم گردیزی صدر شعبۂ پنجابی گورنمنٹ زمیندار کالج گجرات

اساں دا دیوا

 ایڈیٹر  فروری 6, 2024  0 Comments on اساں دا دیوا

+10 اساں دا دیوا گجرات شہر کے نوجوان اور خوبصورت لب و لہجہ کے شاعر اعجاز حسین بھٹی کا پنجابی شعری مجموعہ مکمل کتابی شکل میں  Post Views: 119

مکمل تفصیل اساں دا دیوا

محترمہ کشور عروج کے اعزاز میں

 ایڈیٹر  فروری 5, 2024  0 Comments on محترمہ کشور عروج کے اعزاز میں

+10 محترمہ کشور عروج کے اعزاز میں   محترم سید ضیا حسین صاحب نے آج پلاک میں کراچی سے تشریف لائی شاعرہ محترمہ کشور عروج کے اعزاز میں ایک محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا جس کی صدارت سینئر شاعر جناب حسن عسکری کاظمی صاحب نے کی جبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب کرامت بخاری ، محترمہ درِ نجف زیبی اور جناب توقیر احمد شریفی شامل تھے، مہمانانِ اعزاز میں ملتان اور کراچی سے تشریف لائے شعرائے کرام میں سید مقبول گیلانی ، تانیہ عابدی اور یحییٰ چوہان شامل تھے نظامت کے فرائض ڈاکٹر ایم ابرار نے سرانجام دئے ۔ ضیا بھائی…

مکمل تفصیل محترمہ کشور عروج کے اعزاز میں

ادارۂ فروغِ قومی زبان کے زیر اہتمام ” یکجہتی کشمیر“،قومی کانفرنس اوریکجہتی واک کا انعقاد

 ایڈیٹر  فروری 5, 2024  0 Comments on ادارۂ فروغِ قومی زبان کے زیر اہتمام ” یکجہتی کشمیر“،قومی کانفرنس اوریکجہتی واک کا انعقاد

00 ادارۂ فروغِ قومی زبان کے زیر اہتمام ” یکجہتی کشمیر“،قومی کانفرنس اوریکجہتی واک کا انعقاد اسلام آباد۔ادارۂ فروغِ قومی زبان کے زیر اہتمام ”یومِ یکجہتی کشمیر“ کی مناسبت سے قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔ تقریب کے صدر ممتاز کشمیری رہنما ، محقق، شاعر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق مشیر پروفیسرڈاکٹر مقصود جعفری تھے جب کہ مہمانانِ خصوصی ممتاز شاعر، تنقید نگار،محقق ڈاکٹر نثار ترابی اور محبوب ظفر تھے۔ادارے کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہرنے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا جو قومیں ایمان سے اپنے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں کامیابی اور ترقی اُن کے…

مکمل تفصیل ادارۂ فروغِ قومی زبان کے زیر اہتمام ” یکجہتی کشمیر“،قومی کانفرنس اوریکجہتی واک کا انعقاد

”ستارے مل نہیں سکتے“ اور رضی الدین رضی کی مکالماتی نظمیں

 ایڈیٹر  فروری 5, 2024  0 Comments on ”ستارے مل نہیں سکتے“ اور رضی الدین رضی کی مکالماتی نظمیں

00 ”ستارے مل نہیں سکتے“ اور رضی الدین رضی کی مکالماتی نظمیں محمد عمران کا تجزیہ شاعری ایک فطری لگاؤ اور صلاحیت کا نام ہے۔جس میں شاعر اپنے احساسات و جذبات کو صفحہ قرطاس پر بکھیرتا ہے۔یہ آگاہی اسے فطرت کی طرف سے ودیعت ہوئی ہوتی ہے۔حیات و کائنات کے ہر شعبے میں مختلف فکر اور مزاج کی شخصیات موجود ہیں۔جو زندگی کے مختلف رنگوں کو اپنے اپنے مزاج اور طور طریقوں سے جانچنے اور پرکھنے کا تجربہ کرتی ہیں۔ان شخصیات میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ ہیں چاہے وہ محقق ہوں،نقاد ہوں،ادیب،لکھاری،صحافی ہوں یا پھر شعراء۔ رضی الدین رضی…

مکمل تفصیل ”ستارے مل نہیں سکتے“ اور رضی الدین رضی کی مکالماتی نظمیں

اردو نظم میں عورت کا استحصال

 ایڈیٹر  فروری 5, 2024  0 Comments on اردو نظم میں عورت کا استحصال

00 صائمہ ملک کا تجزیہ :اردو نظم میں عورت کا استحصال شعر انسان کی تہذیبی و معاشرتی زندگی کے تجربات کا مرقع ہوتا ہے، ان ہی تجربات اور افکار کی روشنی میں جب کوئی تخلیق وجود میں آتی ہے تو وہ شاعری کا روپ اختیار کرتی ہے۔ ذہنی و فکری اور معاشرتی زندگی کا تنوع زبان و ادب میں تنوع اور رنگا رنگی کی وجہ بھی بنا ہے، بائیں ہمہ شعر کے اندر بھی رفتار زمانہ اور انقلاب احوال کے ساتھ تنوع اور رنگا رنگی نیز جدت طرازی دیکھنے کو ملی، گویا شعر کو بھی ارتقائی ادوار سے گزرنا پڑا…

مکمل تفصیل اردو نظم میں عورت کا استحصال