Category: Poets

دور حاضر کے شعراء اکرام کا تعارف

فرحت عباس شاہ

 ایڈیٹر  اکتوبر 28, 2023

00 فرحت عباس شاہ اردو کا عظیم شاعر نام : فرحت عباس شاہ ولدیت : سید امیر حسین شاہ کوالیفیکیشن : نفسیات میں ماسٹر ڈگری MSc in Psychology ڈومیسائل : جھنگ پیشہ : صحافت ، میڈیا رہائش : لاہور ایڈریس : اپارٹمینٹ نمبر 7 Aبلڈنگ نمبر 14 سٹریٹ نمبر 12 سیکٹر بی عسکری الیون بیدیاں روڈ لاہور موبائل نمبر : 03214468216 فرحت عباس شاہ کے فن اور شخصیت پر کیا گیا کام  1. شاعر ( پاکستان کے نامور اور جید شعراء اور ناقدین کے مضامین ) مرتبہ علی اکبر منصور 2. مہاتما ( فرحت عباس شاہ فن اور شخصیت )…

مکمل تفصیل فرحت عباس شاہ

زین شکیل

 ایڈیٹر  اکتوبر 27, 2023

00 زین شکیل   خوبصورت شاعر زین شکیل 23 فروری 1992 کو گجرات میں پیدا ہوئے آپ نے کامسیٹس یونیورسٹی لاہور سے سافٹ وئیر انجینرنگ کی ڈگری حاصل کی اور جلالپور جٹاں، گجرات میں رہائش پذیر ہیں آپ نے شعری سفر کا آغاز 2013 میں کیا اب تک آپ کے 5 شعری مجموعے منظر عام پہ آ چکے ہیں جن کے نام ہیں چلو اداسی کے پار جائیں، سن سانسوں کے سلطان پیا، تیری آواز معجزہ کر دے، اب کون کہے تم سے، کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو آپکی شاعری جذبات سے بھرپور ہے جو قاری کو حیرت میں…

مکمل تفصیل زین شکیل

ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم

 ایڈیٹر  اکتوبر 21, 2023

00 ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم (تعارف اور نمونہء کلام) ان کا اصل نام محمد افتخار الحق ہے۔ وہ 4 اپریل 1957 کو داؤد پور ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ اور احمد ٹاؤن گجرات میں سکونت پذیر ہیں۔ انہوں نے میٹرک اسلامیہ ہائی سکول نمبر 1 جلال پور جٹاں سے 1972 میں کیا۔ ایم سی پی ایس (انستھیزیا) کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز سے 1998 میں کیا۔ بطور ڈاکٹر دکھی انسانیت کی خدمت میں کوشاں ہیں۔ انہوں نے شاعری کا آغاز زمانہء طالب علمی سے کیا۔ ان کی سخنوری کا محور حمد و نعت ہے ان کی اب تک چار…

مکمل تفصیل ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم

شوکت علی ناز

 ایڈیٹر  اکتوبر 21, 2023

00 ادھورا ھوں مکمل کر کسی دن برس جا اور جل تھل کر کسی دن تمھاری شوخیاں ھیں جان لیوا مجھےبھی خودساچنچل کرکسی دن اڑائیں بھر رھا ھے من کا پنچھی اسیر _زلف_مخمل کر کسی دن تیرے ہرجائی پن کے ہر سو چرچے لب _ دنیا مقفل کر کسی دن تجھے میں اسقدر کیوں چاہتا ہوں یہ میرا مسئلہ حل کر کسی دن

مکمل تفصیل شوکت علی ناز

ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم

 ایڈیٹر  اکتوبر 21, 2023  0 Comments on ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم

00 ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم *** خوبصورت کلام *** یوں سحر بطنِ شام سے نکلے تیغ جیسے نیام سے نکلے کُل پنجاب مشاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بمقام گجرات جم خانہ زیرِ اہتمام : گجرات ادبی فورم اور "سچ” ادبی و ثقافتی تنظیم

مکمل تفصیل ڈاکٹر محمد افتخار الحق ارقم

اشفاق شاہین

 ایڈیٹر  اکتوبر 19, 2023

00 اشفاق شاہین قلمی نام :اشفاق شاہین اصل نام محمد اشفاق ہے۔ 6 جون 1968 کو جلال پور جٹاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے اور وہیں سکونت پذیر ہیں۔ انہوں نےمیٹرک 1985 میں تعلیم الدین ہائی سکول جلال پور جٹاں سے کیا ۔ ایم ۔اے سے پنجاب یونی ورسٹی جب کہ ایم فل اردو 2017 میں این ۔ سی ۔ بی ۔ اے لاہور سے کیا۔ایم فل اردو کے مقالہ کاموضوع تھا "فیض احمد فیض کی نظموں کا عروضی تجزیہ”۔ شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور بطور لیکچرر (شعبہ اردو) پنجاب کالج گجرات کے شعبہ اردو سے منسلک…

مکمل تفصیل اشفاق شاہین

عزیز نبیل

 ایڈیٹر  اکتوبر 18, 2023

00 عزیز نبیل  تخلص :نبیل اصلی نام :عزیز الرحمٰن پیدائش :26 جون 1976 | ممبئی, مہاراشٹر روز دستک سی کوئی دیتا ہے سینے میں نبیلؔ روز مجھ میں کسی آواز کے پر کھلتے ہیں نام عزیزالرحمن اور تخلص نبیل۔ 26 جون 1976 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے گریجویشن اور انسٹی ٹیوٹ آف میٹیریلس مینجمنٹ، چنئی سے پوسٹ گریجویشن کیا۔ 1999 سے دوحہ قطر میں بسلسلہء روزگار قیام پذیر ہیں۔ ان کی شاعری اپنے عہد کی ممتاز ترین آوازوں میں سے ایک ہے ۔ ان کے شاعرانہ سروکار میں جہاں ہجرت اور اپنی مٹی سے بچھڑنے کا دکھ نمایاں ہے…

مکمل تفصیل عزیز نبیل

گل بخشالوی-کھاریاں

 ایڈیٹر  اکتوبر 18, 2023

00 گل بخشالوی   نام:سبحان الدین قلمی نام: گل بخشالوی مادری زبان: پشتو تعلیم: میٹرک (شاعر، ادیب، صحافی) تاریخ پیدائش: 30 اپریل 1952 آبائی گاؤں: بخشالی ضلع مردان(خیبر پختونخواہ) مقیم: کھاریاں شہر (ضلع گجرات، پنجاب) مشغلہ: اُردو ادب کی خدمت ناظم اعلیٰ: قلم قافلہ چیف ایڈیٹر: کھاریاں گزٹ (میگزین) تصانیف و تالیف تادمِ تحریر: 26 ادبی خدمات پر ایم فل کا مقالہ لکھا جا چکا ہے تصانیف پڑھنے کے لئے کتاب کے نام پر کلک کریں رحمان و رحیم جانِ تغزل گلاب تم ہو

مکمل تفصیل گل بخشالوی-کھاریاں

اکرم کُنجاہی

 ایڈیٹر  اکتوبر 15, 2023

00 اکرم کنجاہی  پورا  نام:۔محمد اکرم بٹ قلمی نام:۔اکرم کنجاہی تاریخ ِ  پیدائش و مقام:۔12مارچ 1965۔۔۔کُنجاہ (ضلع گجرات) موجودہ قیام: کراچی والد کا نام:۔محمد عبداللہ بٹ (مرحوم) والدہ کا نام:۔حمیدہ بیگم (مرحومہ) خاندانی پس منظر۔ تعلق کُنجاہ (ضلع گجرات) کے کشمیری بٹ خاندان سے ہے۔اکرم کُنجاہی  سے پہلے اُن کے خاندان میں کوئی شاعرو ادیب نہیں تھا مگر خاندان کے ہر شخص میں تعلیم کے حصول کا جذبہ موجزن ہے۔ تعلیم و تربیت میں  بڑے بہنوئی اور بڑے بھائیوں کا بڑا کردار ہے۔ مشغلہ:۔فن تقریر (دورانِ تعلیم،قومی سطح پر بہترین مقرر)، شعر و شاعری، ٹی وی پروگرامز کی میزبانی ابتدائی…

مکمل تفصیل اکرم کُنجاہی

عتیق الرحمٰن صفیؔ

 ایڈیٹر  اکتوبر 10, 2023

00 عتیق الرحمٰن صفیؔ تعارف اور نمونہء کلام   عتیق الرحمٰن صفی 22فروری1971ء بمطابق ۲۷ ذوالحج ۱۳۹۰ ھ کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ ادبی سفر کا آغاز 1992میں کیا ، آپ بیک وقت اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں سنجیدہ اور مزاحیہ شاعری کرتے ہیں مگر ترجیح سنجیدہ اردو شاعری اور نعت کو دیتے ہیں ۔ شاعری میں غزل، نظم، نعت ، قطعات اور نثر میں مزاحیہ کالم لکھتے ہیں اردو اور پنجابی کے معروف شاعر اور ماہرِ علمِ عروض جناب فیض الحسن ناصرآپ کے استاد ہیں ۔ اس لیے آپ کو بھی علم عروض اور فن شعر پر بھرپور…

مکمل تفصیل عتیق الرحمٰن صفیؔ