Category: MUNEER RAZMI

نو بیاہتا الفاظ

 ایڈیٹر  فروری 1, 2024  0 Comments on نو بیاہتا الفاظ

+10 نو بیاہتا الفاظ یکم فروری احمد حاطب صدیقی (ابونثر) ہفتۂ رفتہ کے کالم کی بات ہے۔ بال بچوں والے ایک بیاہتا بزرگ نے لفظ ’نوبیاہتا‘ پر اعتراض جڑ دیا۔ دلیل اُن کی درست ہے۔ مگر عرض ہے کہ بے شک ’نو‘ فارسی کا ہے اور ’بیاہتا‘ ہندی کا۔ لیکن اب تو اُردو نے ان دونوں کا بیاہ کرکے ’نوبیاہتا‘بنا لیا ہے۔ اُردو میں ایسے اور بھی بہت سے بیاہتا اور نوبیاہتا مرکبات مل جاتے ہیں۔ ” مشتاق احمد یوسفی ” کی ’’زرگزشت‘‘ میں چاچا فضل دین کے نام گاؤں سے آئے ہوئے ایک خط کی خوش خبری یوں منقول…

مکمل تفصیل نو بیاہتا الفاظ

مادرِ علی سیدّہ فاطمہ بنتِ اسد

 ایڈیٹر  جنوری 26, 2024  0 Comments on مادرِ علی سیدّہ فاطمہ بنتِ اسد

+10 مادرِ علی سیدّہ فاطمہ بنتِ اسد سلام اللہ علیہا رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے پردادا ۔۔۔۔جنابِ ہاشم کے ایک فرزند جنابِ اسد۔۔۔۔۔ بھی تھے۔ جنابِ اسد بن ہاشم کی اولاد میں فاطمہ بنت اسد بھی تھیں۔ فاطمہ بنتِ اسد کا نکاح اپنے چچا زاد فرسٹ کزن جناب ابوطالب بن عبدالمطلب بن ہاشم سے ہوا۔ علی کرم اللہ وجہہ الکریم اسی نکاح سے پیدا ہوئے۔ گویا۔۔۔۔۔ بنی ہاشم کی ایک شاخ۔۔۔۔ بنی عبدالمطلب تھی تو دوسری شاخ۔۔۔۔۔ بنی اسد تھی۔ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ددھیال ۔۔۔۔بنی عبدالمطلب…

مکمل تفصیل مادرِ علی سیدّہ فاطمہ بنتِ اسد

جانے شیخ کو شب کیا سوجھی

 ایڈیٹر  جنوری 18, 2024   پر جانے شیخ کو شب کیا سوجھی ایک تبصرہ

00 جانے شیخ کو شب کیا سوجھی احمد حاطب صدیقی (ابونثر) بڑھاپا بھلا اور کسے کہتے ہیں؟ قوتِ برداشت کم سے کم تر ہوتی جاتی ہے اور مزاج نازک سے نازک تر۔ زبان وبیان کی بڑی بڑی غلطیاں تو کھٹکتی ہی تھیں، اب چھوٹی چھوٹی غلطیاں بھی کھٹکنے لگی ہیں۔ پچھلے دنوں پڑھا کہ ’’قائدِاعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء میں پیدا ہوئے‘‘۔ دل چاہا کہ فاضل مصنف کو فوراً فون کرکے فاصلاتی رابطے پر پڑھایا جائے کہ صاحب! اس فقرے کے اندر حرفِ ربط ’میں‘ بالکل بے موقع استعمال کیا گیا ہے۔ مگر دماغ نے یہ کہہ کر…

مکمل تفصیل جانے شیخ کو شب کیا سوجھی

30 ویں کتاب ڈاکٹر نوید شہزاد دی

 ایڈیٹر  جنوری 18, 2024  0 Comments on 30 ویں کتاب ڈاکٹر نوید شہزاد دی

+10 30 ویں کتاب ڈاکٹر نوید شہزاد دی بابا فرید گنج شکر ریسرچ چئیر ، انسٹیٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچر سٹڈیز ، پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کی شائع شدہ تازہ گلاب ورگی کتاب کیسی ہے ۔۔۔۔؟؟ طالب علم کو اس کتاب کا شدت سے انتظار تھا ۔ شلوک فرید پنجاب کا قدیم ترین دستیاب ادب ہے۔ جس کی وجہ سے ہم بارہویں / تیرھویں صدی عیسوی کی رچناوی زبان تک رسائی دیتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔کینیڈا ( ٹورنٹو ) میں پچھلے سال کی ورلڈ پنجابی کانفرنس میں مجھے شدت سے ” شاہ مکھی ” لکھت کی تنہائی اور اردو سے گریز…

مکمل تفصیل 30 ویں کتاب ڈاکٹر نوید شہزاد دی

ڈائری کی تلاش

 ایڈیٹر  جنوری 15, 2024  0 Comments on ڈائری کی تلاش

00 ڈائری کی تلاش ! شیخ عابد محمود اور حافظ ساجد محمود ، کاسمیٹک کی کاروباری دنیا میں اندرون و بیرون ممالک سربلندی و سرفرازی کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں ۔ عام طور پر جب دولت کی فراوانی اور ارزانی ہو جائے تو بندہ ، متکبرین میں خود پسند اور خود بیں بلکہ خدا ہو جاتا ہے اور اس کے پاؤں زمین پر نہیں پڑتے ،وہ اپنے آپ کو خلائی مخلوق میں شمار کرتا ہے ۔ خدا کا شکر ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود یہ دونوں بھائی اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے عاجز بندوں میں شامل سمجھتے…

مکمل تفصیل ڈائری کی تلاش

احساس نفس یا تعین ذات

 ایڈیٹر  جنوری 15, 2024  0 Comments on احساس نفس یا تعین ذات

00 احساس نفس یا تعین ذات مظفر حسین وڑائچ ۔۔۔۔۔گیسو دراز کی زلفیں ریشم ، آنکھیں غزالیں ، سرو قد، ساہیوال شہر بلکہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں رہتے ، الگ تھلگ، خاموش طبع ،دیکھنے میں ایک بے جزبہ شخص ، مگر قلم کی جادو گری اور قلم کی حکمرانی کا عرفان رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنمنٹ ولایت حسین اسلامیہ ڈگری کالج ملتان میں لیکچرار تھا ،تب میں بی۔اے کا طالب علم اور اردو اعلیٰ میرا اختیاری مضمون تھا۔ پروفیسر مقصود احمد میرے استاد مکرم تھے ۔۔۔۔۔زاتی ترقی پسند نہیں تھے اس لئے ان کا پیرایہ اظہار نکھرا نکھرا،دھلا دھلایا تھا۔۔۔۔۔۔احساس کے ساتھ مشاقی…

مکمل تفصیل احساس نفس یا تعین ذات

اسے آپ کیا کہیں گے ؟

 ایڈیٹر  جنوری 4, 2024  0 Comments on اسے آپ کیا کہیں گے ؟

+10 اسے آپ کیا کہیں گے ؟ 3/ 4 جنوری 2024ء کی پہلی کتابی بسم اللّٰہ !! ( ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے الکتاب گرافِکس ملتان سے بڑے 24 معنوی اور صوری دیدہ زیب حسنِ طباعت میں "۔۔۔۔ کائنات کی وسعت اور اللّٰہ تعالیٰ کی کبریائی ۔۔۔۔۔ ” کے عنوان میں۔ یہ کتاب / کتابچہ عوام الناس کی فلاح وبہبود کے لئے دسمبر 2023 ء میں تقسیم کیا ۔۔۔ جمیل و شکیل کتاب حسنِ مطالعہ کے لئے توجہ طلب اور جی میں اتر جاتی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ کی کبریائی ، قرآن مجید کی معجزانہ رعنائی اور خاتم النبیین…

مکمل تفصیل اسے آپ کیا کہیں گے ؟

ڈھلتے عیسوی سال کے آخری پائیدان پر

 ایڈیٹر  جنوری 1, 2024  0 Comments on ڈھلتے عیسوی سال کے آخری پائیدان پر

00 میں نے بھی بصد شوق قدم گھر سے نکالا  2023 کی اختتامی رات ! ڈھلتے عیسوی سال کے آخری پائیدان پر ” ادبی فورم ۔۔۔۔۔۔ مکالمہ ” پر ” سلمان بشیر ” مع احبابِ گرامی ، ادب اور سماج کے رستوں کے خواب ، میں گورنمنٹ ایم سی ہائی اسکول چیچہ وطنی ، میں گفتگو کا تصویر خانہ سجائے ہوئے خدا کا شکر ادا کر رہے تھے کہ تسلسل سے اپنے اطراف میں تنہائی کے آشوب کو ادب کے گلدستہ خیال میں آسماں کے شامیانہ میں چراغ کو بجھنے نہیں دیا ہے ۔ ثروت حسین نے کہا تھا :…

مکمل تفصیل ڈھلتے عیسوی سال کے آخری پائیدان پر

پوٹھوار کی زبان اور قرآن عزیز

 ایڈیٹر  دسمبر 31, 2023  0 Comments on پوٹھوار کی زبان اور قرآن عزیز

+10 پوٹھوار کی زبان اور قرآن عزیز !! تے اساں قرآن کی سمجھنے آسطے سوکھا کری شوڑیا تے کوئی تھیا جہڑا سوچے سمجھے ( القمر : 17) محمد شریف شاد !! ( سابق ڈائریکٹر پروگرامز ریڈیو پاکستان ) زربخت ہیں کہ جنہوں نے علم کو نعمت و دانائی سے تعبیر کرتے ہوئے خطہ پوٹھوہار میں دل کی پاکیزگی ،لطافت اور آنکھوں کے نور سے معرفتِ الٰہی اور عشقِ رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے خزانے کو اپنی مادر مہربان پوٹھواری زبان میں قرآن مجید کی تلاوت کو رعنائی خیال دی ہے۔۔۔۔۔۔تلاوت کے لئے مادری زبان کو صحیفہ حیاتی…

مکمل تفصیل پوٹھوار کی زبان اور قرآن عزیز

نیشنل لائبریری آف پاکستان

 ایڈیٹر  دسمبر 30, 2023  0 Comments on نیشنل لائبریری آف پاکستان

00 اسلام آباد کے ذاتی دورے کے تیسرے دن میں وہاں جا پہنچا ، جہاں پیدل آدمی نہیں پہنچتا لیکن یہ پیدل آدمی اپنے گھڑ سوار ۔۔۔۔ رائے محمد مرتضے اقبال خاں ۔۔۔۔کی سواری میں باد بہاری کی طرح داری میں جا اترا ۔ یہ کتابی کیڑا ، خطہ پوٹھوار کا دلدار ، کتابوں اور کتابی چہروں کا رچناوی تہذیب و ثقافت کا دلدادہ یہ طالب علم بقلم خود ، وہاں خزاں کو بہار آفریں دیکھنے کا متمنی تھا ، جہاں بیور کریسی کی ہیپو کریسی کا سریا کبھی سیدھا نہیں رہتا۔ اور وہ اپنی خواہشات کے غلام ہوتے ہیں…

مکمل تفصیل نیشنل لائبریری آف پاکستان

حلف وفاداری

 ایڈیٹر  دسمبر 30, 2023  0 Comments on حلف وفاداری

00 حلف وفاداری۔۔۔۔۔۔سیشن 1989 ء تا 1991ء دھند میں لپٹی یادوں کی خوشبو ۔ گندل دے ساگ ورگی کتاب !! فرحت لطیف ، ثمینہ اشرف اور نذر بھٹی میں سے ۔۔۔۔ صرف منجھلے نام کو یہ مسافر کسی حد تک جانتا ہے کہ وہ چراغ سے چراغ جلانے کا ہنر جانتی ہے ۔ میاں چنوں اور چیچہ وطنی سے بیک وقت تعلق رکھنے والی ۔۔۔۔ثمینہ اشرف ۔۔۔۔ لوک ورثہ کی بیسنی روٹی جیسی مہکار اور نرول پینڈو رہتل بہتل جیسی نویکلی الھڑ مٹیار تحریر میں خیال کو آنگن دیتی بوئے گل ، تقریر میں نالہ دل اور شخصیت کے سامنے…

مکمل تفصیل حلف وفاداری