یومِ قائد مشاعرہ ۔۔۔ یوم قائد پر روز ٹی وی کا خصوصی مشاعرہ ۔

یومِ قائد مشاعرہ ۔۔۔ یوم قائد پر روز ٹی وی کا خصوصی مشاعرہ ۔
روزٹی وی کے زیراہتمام یوم قائداعظم کے حوالے سے خصوصی مشاعرے کی ریکارڈنگ اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے کی نظامت محترمہ عائشہ مسعود نے کی۔ صدارت صاحب اسلوب اور منفرد لہجے کے شاعر محمد اظہارالحق نے کی۔۔ نامور شعراء جناب نسیم سحر، طارق نعیم، حسن عباس رضا، خرم خلیق، خالد مصطفیٰ، ڈاکٹر جنید آزر اورڈاکٹر کاشف عرفان نے قائداعظم کے حضور نذرانہ ء عقیدت پیش کیا۔ یہ مشاعرہ 25 دسمبر 2023 ء رات دس بجے نشر کیا جائے گا۔

مشاعرے کی چند تصاویر



 

Print Friendly, PDF & Email
Author: ایڈیٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے