گل بخشالوی-کھاریاں

گل بخشالوی

 


نام:سبحان الدین

قلمی نام: گل بخشالوی

مادری زبان: پشتو

تعلیم: میٹرک (شاعر، ادیب، صحافی)

تاریخ پیدائش: 30 اپریل 1952

آبائی گاؤں: بخشالی ضلع مردان(خیبر پختونخواہ)

مقیم: کھاریاں شہر (ضلع گجرات، پنجاب)

مشغلہ: اُردو ادب کی خدمت

ناظم اعلیٰ: قلم قافلہ

چیف ایڈیٹر: کھاریاں گزٹ (میگزین)

تصانیف و تالیف تادمِ تحریر: 26

ادبی خدمات پر ایم فل کا مقالہ لکھا جا چکا ہے


تصانیف

پڑھنے کے لئے کتاب کے نام پر کلک کریں

رحمان و رحیم

جانِ تغزل

گلاب تم ہو