ادارہ

اسلام علیکم احباب!

بہت ساری مستند ویب سائیٹس اُردو کی خدمت کے لئے موجود ہیں، اوردل جمعی سے کام کر رہی ہیں، اک ادنیٰ کوشش کے لئے خواب گر کی ابتداء کی ہے، جس کا مقصد اُردو ادبی خبروں کی آن لائین اشاعت ہے، کسی بھی قسم کی سیاسی وابستگی یا سیاسی خبرنامہ قطعی مقصد نہیں۔

اُردو ادب کے شائیقین اور ساتھیوں سے التماس ہے کہ آپ کا تعلق کسی بھی ادبی تنظیم سے ہو، ہمارے ساتھ ادبی سرگرمیوں کی تفصیلات شیئر کریں بمعہ تصاویر جن کو خواب گر کی زینت بناسکیں۔

گزارش ہے کہ شعراء اکرام اور لکھاری ساتھی اپنی تحریر سے ہمارے ساتھ شامل ہوں، آپ کے لکھے تحقیقی کام اور مضامین ضرور ارسال کریں، آپ کی آراء اور رہنمائی سے ہم سفر کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

بہت اُمید کے ساتھ

انتظامیہ : خواب گر ڈاٹ کام


admin@khawabger.com